Zainulabedeen Zulqrooh
@zainulabedeenzulqrooh
Tellijad
vaatamised
Videod
API
2K
YouTube tellijate loendur otse
Loading Advanced Analytics...
Zainulabedeen Zulqrooh
کاش میں یارو فلسطین کا باسی ہوتا
ورنہ اس شہرِ مقدس کی میں ماٹی ہوتا
یا تو میں مسجدِ اقصیٰ کا منارا ہوتا
یا اسی پیاری سی مسجد کی میں جالی ہوتا
یا تو میں قبلۂ اول کا احاطہ ہوتا
یا میں پھر اُس میں بنی ایک اٹاری ہوتا
یا فلسطین کے پربت کا میں پتھر ہوتا
یا اسی کوہ کی چھوٹی سی میں وادی ہوتا
یا فلسطین میں گرتی ہوئی بارش ہوتا
یا اسی شہر کے دریا کا میں پانی ہوتا
یا تو میں روزضۂ اقدس کا محافظ ہوتا
یا فلسطین کی سرحد کا میں غازی ہوتا
یا فلسطین کا میں زینؔ شرابی ہوتا
یا فلسطین کے مے خانے کا ساقی ہوتا
زین العابدین ذوالقروح
Embed
Jälgi YouTube tellijaid, vaatamisi, loojate võrdlusi ja eesmärke reaalajas.
Videod
18 July 2026
Uploaded
92
vaatamised
8
Likes
5
Comments
About RealtimeSubCount.com
Jälgi YouTube tellijaid, vaatamisi, loojate võrdlusi ja eesmärke reaalajas.